علامہ اقبال
شاعر
Pic Source: Gogle |
ہندوستان کے ان منکروں رہنماؤں اور مستقین کو عالمی شہرت کی ہے ان میں اقبال بھی تھے۔انہیں شاعر مشرق کھاتاے۔
علامہ اقبال سیال کوٹ میں پیدا ہوئے انٹری اور انٹر کے امتحانات امتیاز کے ساتھ پاس گیا۔ گورنمنٹ کاج لاہور سے بی اے اور ایم اے کے امتحانات پاس کئے اور ا وری می اول آ ئے ۔ اور بعدازاں لاہور اور میل کا جن میں استاد متر کئے گئے۔
Pic Source: Gogle |
۱۹۰۸ ء میں انگلستان گئے ۔ آپ نے کبرج یونیورسٹی سے فلسفہ اور اخلاقیات کی ڈگری حاصل کی ۔ اور جرمنی میں کچھ دنوں قیام کر کے پی ۔ایچ ۔ ڈی کی ڈگری حاصل کی ۔ پھر انگلینڈ آئے اور وبال س بر کاتحان پاس کیا۔
شاعری سے فطری لگا تھا اور بچپن سے ہی شعر کہتے تھے۔ رفتہ رفتہ آپ کے کلام کی شہرت ہوتی گئی۔ اور ہندوستان کے عظیم شاعروں کی صف میں آ
این حمایت الاسلام کے جلسوں میں آپ ای ای ایس میں شااه تم، فریاد امت ، شکوو، جواب شکوہ ، ماله ، چهار اولش ، نیا شوالہ نہیں نظموں سے آپ کی شاعری کی شہرت ہوئی ۔ آپ کے کارناموں خوش ہو کر حکومت برطانیہ نے آپ کو سر کا خطاب دیا۔
آپ کی شاعری میں قوم کا درد ، جذبات ، رمزيات بمعنی آفرینی اور مناظر قدرت کا عنصر غالب ہے۔ آپ چونکہ فلسفہ کے طالب علم تھے اس لئے آپ کی شاعری میں فلسفہ بھی ہے۔ بچوں کے لئے بھی آپ نے چھوٹی چھوٹی خوبصورت نظمیں کی ہیں۔
آپ کی تصنیفات میں بانگ درا، بال جبر میں بضرب کلیم از بورم، اسرار خودی، پیام مشرق مشہور زمانہ ہیں۔ ان میں اسرار خودی، رموز بے خودی اور پیام مشرق آپ کے فارسی کلام کے موئے ہیں۔ آپ کا انتقال ۲۱ اپریل ۱۹۳۸ ء میں ہوا۔
0 Comments