حکیم اجمل خان | Hakim Ajmal Khan | حکیم اجمل خان کی تصانیف | حکیم اجمل خان pdf | حاذق حکیم اجمل حاذق | حکیم اجمل خان pdf download | حکیم اجمل خان کی سیاسی خدمات | حاذق pdf | حاذق کتاب |

 

حکیم اجمل خان

معروف کیم وحب الوطن

حکیم اگل خان ملک کے ا ناز پوست تھے۔ ان کی پیدائش ۱۸۲۴ ء میں دہلی میں ہوئی ۔ حکیم صاحب کا خاندان بڑا وضع دار تھا۔ آپ کے والد بزرگوار حکیم محمود خان بھی اپنے دور کے ایک معروف حکیم تھے۔


hakim ajmal khan
Pic Source:Google

ان کے والد نے اپنے بیٹے کو لکھا کہ راست بازی کا راستہ اختیار کرو۔ مال حرام سے دور رہو۔ ہمیشہ حلال مال کھاؤ اور دوسروں کو کھلا و محتاجوں غریبوں کی مدد کرو۔ نش آور چیزوں سے پرہیز کرو۔ اور لوگوں کا علاج نہایت محنت اور سوچ سمجھ کر کیا کرو تمام خراب کا موں سے ہمیشہ دور رہو۔

حکیم اجمل صاحب تا عمر باپ کی ان باتوں پر قائم رہے ۔ بڑے بڑے راجہ اور میں ان سے اپنا علاج کراتے تھے۔ اس زمانے میں ان کی فیس ایک ہزار روپے تھی۔ دبلی والوں سے بھی کوئی میں نہ کی اور غریب لوگوں سے بھی فیس کا مطالب نہیں کیا بلکہ انہیں مفت دوائیں بھی فراہم کیں ۔ ان کے یہاں ہندومسلمان کی تمیز بھی۔ 

hakim ajmal khan
Pic Source:Google

حکمت کے علاوہ انہیں سیاست سے بھی دی تھی ۔ ۱۹۲۷ ء میں ترک موالات ک تریک شروع ہوئی حکیم صاحب نے اس میں حصہ لیا۔ انہوں نے انگریزوں ک خطاب واپس کیا اور قوم نے نہیں یح الملک کا خطاب مرحمت کیا۔

 حکیم صاحب کوتعلیم سے بے تعلق اور لگاو تھا، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پہلے امیر جامعی مقرر کے گئے تھے۔

 حکیم صاحب غریبوں کے بہت ہمدرد تھے ضرورت کے درمیان انہیں پیسے دیا کرتے تھے۔عیتھے۔حکیم صاحب بہت بڑے حب الوطن بھی تھے۔

مزید پیراگراف کے لئے نیچے دیکھیں👇

Post a Comment

0 Comments