مولانا ابوالکلام آزاد | Maulana Abul kalam Azad | مولانا ابوالکلام آزاد | مولانا ابوالکلام آزاد کی پیدائش | مولانا ابوالکلام آزاد کی تقریر| مولانا ابوالکلام آزاد پر تقریر| مولانا ابوالکلام آزاد pdf | مولانا ابوالکلام آزاد کی تفسیری خدمات | مولانا ابوالکلام آزاد کی نثر نگاری | مولانا ابوالکلام آزاد کی تعلیمی خدمات | مولانا ابوالکلام آزاد اشعا |

مولانا ابوالکلام آزاد

مفسر، مترجم صحافی ، سیاست دان

 مولانا ابوالکلام آزاد کا اصل نام فیروز بخت، لقب محی الدین کنیت ابوالکلام اورتص آزاد ہے۔ مکہ مکرمہ میں ۱۸۸۸ ء میں پیدا ہوئے اور وہیں ابتدائی تعلیم حاصل کی عربی قاری میں انہیں کمال حاصل تھا۔ اس کے بعد انگریزی بھی پڑھی ۔ انہیں دینی علوم فقہ، حدیث تفسیر قرآن کے علاوہ عربی ، قاری اور ادبیات پر اختیارگی حاصل تھا۔ وہ زبان کے بہت بڑے عالم تھے۔

Maulana Abul Kalam Azad
Pic Source:Google

جب والد بزرگوار مولانا خیر الدین کلکتہ آئے تو اہل خانہ کے ساتھ آپ بھی آئے اور کلکتہ میں میکم ہو گئے-
کلکتہ سے الہلال، اور ابلاغ کے نام سے اپنے رسالے جاری کئے ۔ ان رسالوں پر حکومت نے پابندی لگادی ۔ انہیں قید بھی کیا گیا۔ اب مولانا نے اپنا سارا وقت سیاست میں لگا دیا۔ وہ کانگریس کے رکن رہے۔ ایک بار کانگریس کے صدر ہونے کا شرف بھی حاصل کیا۔ آزادی کے بعد انہیں وزیر تعلیم بنایا گیا۔

ان کے ساتھیوں میں فخر روزگار مہاتما گاندھی ، جواہر لال نہرو اور سردار پٹیل جیسے لوگ تھے۔

۱٩٥٨ ء میں دل کے عارضے میں مبتلا ہو کروائی اجل کو لبیک کہا یعنی اللہ کے حضور میں حاضری وی۔ پری گراونڈر ویلی میں دفن کئے گئے۔


Maulana Abul Kalam Azad
Pic Source:Google

مولانا خور روزگار ہیں۔ ایسے لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں ۔ مولانا کی تحریریں پڑھنے سے تعلق رتی ہیں ان کے سکریٹری حکیم اجمل خان کے مطابق ان کی ادبیات میں فرانسیسی ادب کا لطف ملتا ہے۔ مولانا کو دو چیز میں بہت پسند تھیں ، چاۓ ( اعلی قسم کی) جن میں جو جسمین جو چین سے آیا ر تھی اور سگریٹ-" غبار خاطر" میں جا بجھا چائے کا ذکر نہایت اہتمام ے کیاے۔

قلعہ احمد نگر میں نظر بندی کے دوران مولانا نے جو خطوط اپنے دوست نواب حبیب ازرن خان شیروانی کو لکھے اور جو بھی پوسٹ نہ ہوئے وہ سب ادب پار ی ان کی اپنی ایک الگ شان ہے۔ بعد میں بی خطو "غبار خاطر“ کے عنوان سے کتابی شکل میں شائع ہوئے۔

Maulana Abul Kalam Azad
Pic Source:Google

مولانا اپنے وقت کے ایک قادر الکلام مقرر تھے۔ ان کی تحریر و تقریر میں امتیاز کرنا مشکل ہے ک ون ضل ر ی تر ال تاو وا ر بت ایت کی سال ہیں مولانا کی ایک سطر ایک دفتر ہے۔

افسوس ہے کہ موت نے مولانا ابوالکلام کو ہم سے چھین لیا۔ انہوں نے جو تحریر میں ہمارے لئے چھوڑی ہیں وہ بیش بہ ہیں مولانا ابوالکلام آزاد پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے، ابھی بھی ہزاروں گوشے باقی ہیں جن پر لکھنے کا کام ہونا ضروری ہے۔ ع

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا-

مزید پیراگراف کے لئے نیچے دیکھیں👇

Post a Comment

0 Comments