شیخ عبداللہ | Sheikh Abdullah | sheikh abdullah son | sheikh abdullah father | farooq abdullah begum akbar jehan abdullah | sheikh abdullah wife | omar abdullah | sheikh abdullah family tree | sheikh mohammed ibrahim |

شیخ عبداللہ

شیر ای کشمیر

شیخ عبداللہ

هردمبر۱۹۰۵ء میں موضع صدرہ سری نگر کشمیر میں شیخ عبد اللہ کی پیدائش ہوئی۔ آپ نے علی گڑھ مسلم یونیورٹی سے ایم ایس سی کیا۔ اور کشمیر میں اسکول ٹیچر کی حیثیت سے اپنی زندگی کا آغاز کیا مگر چونکہ سیاست میں کافی دپی رکھتے تھے اس لئے نوکری چھوڑ دی۔

ان کی زندگی کے اہم سالوں میں، ذیل کے سال ، اہمیت کے حامل ہیں نا  ۱۹۳١ء میں مسلم کانفرنس میں شرکت ۱۹۳۹ء میں مسلم کانفرنس قائم کی اور ہر شخص کو اس میں شرکت کی دعوت دی ۔ ۱۹٤١ء میں تیر چھوڑو کا نعرہ لگای۱۹٤٧ء میں پاکستانی حملوں کی وجہ سے انہیں جیل سے رہا کیا گیا۔ ١٩٤٨ء مارچ میں راجہ نے انہیں وزیر اعظم کے عہدے سے سرفراز کیا ۱۹۵۳ء میں انہیں نظر بند کیا گیا ۔ اور ان کی حیای بخشی نام وزیراعظم بنائے گئے ۔

شیخ عبداللہ

تقریبا انیس سال تک شیخ عبدالله قید میں رہے اور صعوبتیں اٹھائیں لیکن انیس سال کا یہ عرصہ خانوں خانوں میں تقسیم ہے ایانہیں کہ لگا تار وہ انیس سالوں تک جیل میں رہے۔ اندرا گاندھی کی موت پریش نے هوے ١٩٨٥ ء میں ان پارٹی حکومت قائم کی اور وزیر اعظم مقرر ہوئے۔ ۱۹۷۷ء میں یہ گورنمنٹ ختم ہوئی اور بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے کے بعد عبداللہ وزیر اعظم بنائے گئے۔

ان کا انتقال ٨ ستمبر ۱۹٨٢ کو ہوا۔

مزید پیراگراف کے لئے نیچے دیکھیں👇

Post a Comment

0 Comments