پنڈت جواہر لال نہرو | Pandit Jawaharlal Nehru |پنڈت جواہر لال نہرو پیراگراف | پنڈت جواہر لال نہرو مضمون نویسی |

 

پنڈت جواہر لال نہرو

پنڈت جواہر لال نہرو | Pandit Jawaharlal Nehru
Pic Source:Google

دور جدید میں ہندستانی قوم کا کوئی ہمدرد اور خیر خواہ تھا تو وہ نہرو ہی تھے۔ وہ ایک بچے ہمدرد قوم اورمحب وطن تھے۔

پنڈت نہرو ١٤ ، نومبر ۱۸۸۹ ء کو الہ آباد میں پیدا ہوئے ۔ ان کی تعلیم بچپن میں گورنس کے زری ہوئی اور اسکول نہیں گئے ۔ پنڈت بھی بعد میں اسکول گئے ،کا لج میں داخلہ لیا اور آگے بڑھے۔ انھیں انگریزی زبان و ادب سے دلچسپی تھی-

١٩٠٥ء میں اپنے والدین کے ساتھ انگلستان کے لیے روانہ ہوئے ۔ وہاں ان کا داخلہ ہیرو بلک اسکول میں ہوا۔ اٹھارہ سال کی عمر میں کیمبرج یونیورسٹی میں داخل ہوئے ۔ وہاں ہندستانی طالب علموں کی ایک انجمن تھی ۔ نہرو وہاں بھی بھی تقریر کیا کرتے تھے۔

انھوں نے غلامی سے متعلق اپنے مضامین بھی ان جلسوں میں پڑھے ۔ کیمبرج سے پاس ہونے کے بعد انھوں نے انگلستان میں مزید دو سال قیام کیا اور قانون کا مطالعہ کرتے رہے۔

پنڈت جواہر لال نہرو | Pandit Jawaharlal Nehru
Pic Source: Google

۱۹۱۲ء میں سات برس انگلینڈ میں رہ کر ہندستان واپس لوٹے ۔ ان کے پاس وکالت کی ڈگری تھی اور دوسرے اسناد تھی ۔ ان کے والد مشہور وکیل تھے۔ انھوں نے بھی قوم وملت کے لیے خوب کام کیا۔ جواہر لال نے بھی وکالت شروع کی مگر یہ پیشہ میں پسند نہیں آیا۔ وہ ملک اور قوم کے لیے کچھ کرنا چاہتے تھے۔ جب ہوم رول لیگ کا قیام عمل میں آیا تو فورا اس کو جوائن کر لیا۔

ان کی بیوی کا نام ملا کول تھا۔ کملا ایک شریف خاتون تھیں ۔۱۹۱۷ء میں اندرا گاندھی کی پیدائش ہوئی۔


مہاتما گاندھی سے ان کی ملا قات ۱۹۱۲ء میں کانگریس کے حملے میں ہوئی ۔ نو سال تک وہ جیل میں بھی وقفے وقفے سے رہے۔ اس کے بعد ان کے کام میں دن بدن ترقی ہوتی گئی۔ ۱۹۲۱ء میں انھوں نے تحریک عدم تعاون میں حصہ لیا ۔ جب لوگوں نے سائمن کمیشن کے ساتھ عدم تعاون کیا اور اختلاف بڑھا تو پولیس کی زیادتی بھی بہت بڑھ گئی ۔ ۱۹٢٩ء میں وہ کانگریس کے صدر ہوئے ۔ ۳۵۔ ۱۹٣٤ء میں جیل میں رہ کر انھوں نے اپنے سوا نے لکھی۔ اس کے علاوہ انھوں نے اپنی بیٹی کو بھی خطوط لکھے۔ ان خطوط سے ان کی علمی صلاحیت کا پتہ چلتا ہے۔

اس دوران ان کی اہلی کا انتقال ہو گیا۔ وہ بہت دھی تھے۔ ۱۹٤٤ء میں بھارت چھوڑ کتریک کے نعرے نے لوگوں میں اور جوش پیدا کر دیا اور پورا ہندستان متحد ہوگیا۔ پنڈت کی اور دوسرے رہنما جیل بھیج دئے گئے ۔ آزادی کی یہ جنگ جاری رہی اور آخر کار انگریزوں کو ہندوستان چھوڑنا پڑا اور ۱۵ اگست ۱۹۴٧ کو ہندستان آزاد ہو گیا۔ پنڈت جواہر لال نہرو ہندستان کے پہلے وزیراعظم ہوئے۔

پنڈت جواہر لال نہرو | Pandit Jawaharlal Nehru
Pic Source: Google

۱۹۵٢ء میں پہلا ایشن (انتخاب ) ہوا۔ ١٩٦٢ء میں ہندستان پر چین نے حملہ کر دیا،انھیں سخت صدمہ ہوا۔ ۱۹٦٤ء میں وہ تخت علیل ہوئے ۔ پھر ذرا تجھے ہوئے اور پھر یکار پڑگئے۔۔ ٢٧ مئی ١٩٦٤ کو ان کا انتقال ہو گیا۔ نہرو بی کو بچوں سے بڑی محبت تھی۔ بچے نہیں جا انبر کہتے تھے۔ انھیں پھولوں میں گلاب بہت پسند تھا۔

مزید پیراگراف کے لئے نیچے دیکھیں👇

  •  مہاتما گاندھی | Mahatma Gandhi
  • مرزا اسد اللہ خاں غالب | Mirza Asadullah Khan Ghalib
  • رابندر ناتھ ٹیگور | Rabindranath Tagore
  • علامہ اقبال | Allama Iqbal
  • شیخ عبداللہ | Sheikh Abdullah
  • Post a Comment

    0 Comments