اندرا گاندھی
وزیر اعظم
اندرا گاندھی ہندستان کے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی بیٹی تھیں جو بعد میں خود وزیر اعظم ہوئیں ۔ ان کی پیدائش الہ آباد میں ہے اور میں ہوئی ۔ ان کا خاندان با امیر کبیر تھا اس لئے ان کی پرورش بھی بہت نازانم کے درمیان ہوئی ۔
Pic Source:Google |
انہیں تعلیم حاصل کرنے کے لئے اکسفورڈ بھی بھیجا گیا۔ لیکن ماں کی علالت کی وجہ سے دائیں آگئی ۔ یان گال یت م ی نہوں نے پڑھائی کی ۔ جب ان کی عمر کیس سال کی ہوئی اتو کانگریس میں شامل ہو گئیں ۔ آزادی وطن کے لئے بھی انہوں نے بڑے کام کئے ۔ ۱۹۳۸ ء میں جب عام چناؤ ہوا تو اس وقت بھی اندرا گاندھی نے بڑا کام کیا ۔ گاؤں گاؤوں میں اور عورتوں کے درمیان کا م - کیا اپنے شوہر فیروز گاندھی کے ساتھ ہندوستان چھوڑ تحریک میں گرفتار ہوئیں۔ ان کے شوہر کا انتقال ۱۹۲۰ ء میں ہوا۔ ۱۹۵۹ ء میں انہیں کانگریس کا صدر بنایا گیا۔ پچر ۱۹۲۲ ء میں جب تاشقند میں لال بہادر شاستری کا انتقال ہو گیا تو آپ کا مقا بلے مرار جی ڈیسائی سے ہوا اور آپ وزیراعظم مقرر کی گئیں۔
Pic Source:Google |
۱۹۶۷ میں دو بار وزیراعظم ہوئیں ۔ کئی مسائل انہوں نے دانشمندی سے حل کیا مشال مہنگائی پر قابو پائی اور کشمیر کی حکومت شیخ عبداللہ کے سپرد کیا۔ شیخ صاحب کے آنے کے بعد شمیرکی افراتفری میں کی قدرکی واقع ہوئی۔
۱۹۷۷ ء کا سال کانگریس کے لئے اچھان تھا۔ کانگریس کو شکست ہوئی اور جنتا پارٹی کو اقتدار کی کری لی ۔ مرار جی ڈیسائی وزیراعظم ہوئے اور ۱۹۷۹ ء میں انہیں استعفی داخل کرنا پڑا کیوں کہ پارٹی میں اس وقت شدید اختلافات پیدا ہو گئے تھے ۲۲ اگست کو پارلیمنٹ ختم کردی گئی ۔ انتخابات ہوئے اور اندرا گاندھی پر وزیراعظم ہوئیں۔
Pic Source:Google |
وہ بہت ہی دانشمند خاتون تھیں ، انہوں نے ملکی انتظام حسن و خوبی کے انجام دیا۔ ان کے دور حکومت میں پاکستان کی سرشی بہت حد تک ختم ہوئی تھی۔
افسوس کی بات ہے کہ ۱۹۸٤ ء میں انہیں گولی مار کر ہلاک کردیا ۔ ہندوستان ایک ہمدرد سے محروم ہو گیا۔ اندرا گاندھی کی تعلی ہمیشہ نا مل رہی مگر اپنے طور پر انہوں نے بہت کچھ سیکھا۔ تجربے کی بنیاد پر بڑاسے بڑا کام حسن و خوبی انجام دیا۔ وہ نہایت ایماندار، ملنسار، عوام کی دوست وزیر اعظم تھیں ۔ آج بھی ہندوستان کو ایسے ہی وزیراعظم کی ضرورت ہے۔ انہیں وطن کی ہر پز ے بے پناہ محبت تھی، یہاں کے لوگ عورتیں، یہ سب انہیں محبت کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔
0 Comments