رابندر ناتھ ٹیگور | Rabindranath Tagore | رابندر ناتھ ٹیگور پیراگراف | رابندر ناتھ ٹیگور کی کہانیاں | رابندر ناتھ ٹیگور کی مشہور کتاب | رابندر ناتھ ٹیگور مضمون نویسی | ریختہ ٹیگور کی شاعری | گیتان جلی


رابندر ناتھ ٹیگور

شاعر، ڈرامم کار

رابندر ناتھ ٹیگور پیراگراف
Pic Source: Google


رابندر ناتھ کی پیدائش کلکتہ کے ایک منتاز گھرانے میں ہوئی، آپ کے والد مہارشی و دندرناتھ مشہور زمیندار تھے۔ آپ کا خاندان تعلیم یافتہ تھا۔ اور اس کو میں یہ مکان آج بھی موجود ہے۔ کلکتہ میں اس مکان کی حیثیت الہ آباد کے آنند بھون جیسے-

رابندر ناتھ ٹیگور نے بچپن سے ہی اسکول میں با قاعد تعلیم حاصل نہیں کیا۔ وہ گھر میری تعلیم حاصل کرتے رہے اس کام کے لئے گورنس کا انتظام کیا گیا تھا۔ گھر کے نوکر اکثر انہیں ڈراتے اور وصلاتے رہتے تھے۔ رابندر ناتھ نے اپنی سوار میں اس بات کا ذکر قفصیل کے ساتھ کیا ہے۔

سولہ سال کی عمر میں وہ انگلستان گئے وہاں انہوں نے انگریزی طرز معاشرت اور لوگوں کے رجحانات کا مطالعہ کیا اور وہاں سے واپس آ کر اپنی زمینداری کا نظم سنبھالا۔

رابندر ناتھ ٹیگور پیراگراف
Pic Source: Google

 

رابندر ناتھ کومناظر قدرت، دریاؤں کی طغیانی پرندوں کے نئے قوس قزح، آسان کے بدلتے ہوئے رنگ منڈلاتے ہوئے بادل سے بڑی رہیں گی۔ انہوں نے ان موضوعات پر نظمیں لکھیں۔

رابندر ناتھ بیک وقت شاعر، مصنف، ڈراما نگار اور مصور تھے۔ وہ جاری ڈراما نگار اور شاعری حیثیت سے مشہور ہو گئے ۔ انہوں نے گیتا بجلی کا انگریزی میں ترجمہ کیا یورپ کے باشندے اسے پڑھ کر بہت متاثر ہونے ۱۹۱۳ء میں ان کے ادبی خدمات کے اعتراف میں نوبل انعام سے نوازا گیا۔ انہوں نے ساری دنیا کا سفر کیا اور بہت ساری یونیورسٹیوں میں فلسفہ مذہب اور فنون لطیفہ پر تقریریں کیں۔

رابندر ناتھ ٹیگور پیراگراف
Pic Source: Google

 

رابندر ناتھ ٹیگور کو اپنی زمین سے بہت محبت تھی، جب انگریزوں کا ظلم بہت بڑھ گیا تو آپ نے خطابات جو انگریزی حکومت سے ملے تھے واپس کردیا۔ انہوں نے انگریزوں کے خلاف ہندوستان تحریک کی حمایت کیا ۱۹۴۱ء میں ۸۱سال کی عمر میں ان کا انتقال ہو گیا۔

مزید پیراگراف کے لئے نیچے دیکھیں👇

Post a Comment

0 Comments